آئین کی بالادستی یا منظم انتشار

سیاسی قضیے: 17 مئی، 2018 آئین کی اہمیت کو سمجھنا ہو تو ایک ایسے معاشرے کو تصور میں لانا چاہیے، جہاں آئین سرے سے موجود ہی نہ ہو۔ یا ایک ایسے معاشرے کو متصور کرنا چاہیے، جہاں آئین موجود تو ہو، مگر اس پر عمل درآمد صرف نام کے لیے ہو۔ یعنی اس پر عمل … Continue reading آئین کی بالادستی یا منظم انتشار